Barish ... Poetry

Collection by Athar Javed

32 
Pins
 • 
6.46k 
Followers
Athar Javed
by TJ Drysdale - Writing Inspiration, Surreal Photography, Fairytale Photography Die Nebel Von Avalon, Fine Art Photography, Portrait Photography, Travel Photography, Images Esthétiques, Story Inspiration, Writing Inspiration, Fairy Tales, Scenery

میں نے اس سے پوچھا کبھی دھوپ میں بارش دیکھی ہے وہ ہنستے ہنستے رونے لگی اور دھوپ میں بارش ہونے لگی

Oh I am like a rock in the rising river/Where the flooded water breaks with a low call/Like a rock that knows the cry of the waters/And cannot answer at all. Creative Photography, Portrait Photography, Image Nature, Double Exposure Photography, Creation Photo, Multiple Exposure, Photocollage, Foto Art, Photo Manipulation

دُشمنِ جاں کئی قبیلے ہُوئے پھر بھی خُوشبو کے ہاتھ پِیلےہُوئے بد گُمانی کے سَرد موسم میں میری گُڑیا کے ہاتھ نِیلے ہُوئے جب زمیں کی زباں چٹخنے لگی تب کہیں بارشوں کے حیلے ہُوئے وقت نے خاک وہ اُڑائی ہے شہر آباد تھے جو ٹِیلے ہُوئے جب پرندوں کی سانس رُکنے لگی تب ہواؤں کے کُچھ وسیلے ہُوئے کوئی بارش تھی بد گُمانی کی سارے کاغذ ہی دِل کے گَیلے ہُوئے

اونچے پربت, نیلے ساگر, پاگل بارش, وہ اور میں...  دور کہیں بارش میں بھیگی پیلی, سرسوں, وہ اور میں.....  کالے بادل, رم جم بارش نیلا آنچل وہ اور میں....!! Couple Dps, Bridal Photoshoot, Poetry, Wanderlust, Poetry Books, Poem, Poems

اونچے پربت, نیلے ساگر, پاگل بارش, وہ اور میں... دور کہیں بارش میں بھیگی پیلی, سرسوں, وہ اور میں..... کالے بادل, رم جم بارش نیلا آنچل وہ اور میں....!!

رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہوٕئے ہرے کچھ تو فرصتِ بے خودی غنیمت ہے گردشیں ہو گئیں پرے کچھ تو کتنے شوریدہ سر تھے پروانے شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو ایسا مشکل نہیں ترا ملنا دل مگر جستجو کرے کچھ تو آؤ ناصر کوئی غزل چھیڑیں جی بہل جائے گا ارے کچھ تو Railroad Tracks, Country Roads, Poetry, Collection, Poetry Books, Poem, Poems, Train Tracks

رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہوٕئے ہرے کچھ تو فرصتِ بے خودی غنیمت ہے گردشیں ہو گئیں پرے کچھ تو کتنے شوریدہ سر تھے پروانے شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو ایسا مشکل نہیں ترا ملنا دل مگر جستجو کرے کچھ تو آؤ ناصر کوئی غزل چھیڑیں جی بہل جائے گا ارے کچھ تو

ہر راہ ہر سو پھیلی خوشبو بارش بادل تم اور میں  کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ تم اور میں 😍 Poetry, Mountains, Nature, Travel, Couple, Quotes, Quotations, Naturaleza, Viajes

ہر راہ ہر سو پھیلی خوشبو بارش بادل تم اور میں کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ تم اور میں 😍

Rains likely to lash Punjab, G-B till Sunday: MET Freelance Programming, Money Generator, Instant Money, Office Meeting, Rainy Days, The Good Place, Poetry, Louvre, Sunday

سرخ اینٹوں پہ ناچتی بارش اور یادیں ہیں روبرو اس کی ایسے موسم میں بھیگتے رہنا ایک پگلی کی آرزو دیکھو

‏اُسے بارِش ☔ پسند ہے اور مُجھے! بارِش ⛈ میں پِھسلتا ہُوا ’وہ! 🙈😜 Poetry, Wrestling, Couple Photos, Couples, Sports, Lucha Libre, Couple Shots, Hs Sports, Sport

‏اُسے بارِش ☔ پسند ہے اور مُجھے! بارِش ⛈ میں پِھسلتا ہُوا ’وہ! 🙈😜

Cute Romantic Couples Black And White Photography In Rain Kissing In The Rain, Dancing In The Rain, Dancing Couple, Couple In Rain, Couples Slow Dancing, Couple Art, Rain Pictures, Couple Pictures, Friend Pictures

بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر, محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا, ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر, محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمہارے جیسا تھا, میں نے گِرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر , ایک سرد سا پھر احساس ہوا وہ لمس تمہارے جیسا تھا, تنہا میں چلا پھر بارش میں تب ایک جھونکے نے ساتھ ديا, میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے وہ ساتھ تمہارے جیسا تھا , پھر رُک گئی وہ بارش بھی رہی نا باقی کوئی آہٹ بھی , میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گئے انداز تمہارے جیسا تھا…

Landscaping Software - Offering Early View of Completed Project Swings Nature Landscaping Software, Garden Landscaping, Amazing Gardens, Beautiful Gardens, Garden Planner, Michael Buble, Come And Go, Great Movies, Landscape Design

تم عجیب لڑکی ہو🌹 آنسوؤں کو پیتی ہو زہر زندگی کےسب ساتھ لےکےجیتی ہو چاندنی کے ہالے کو صبح کےاجالے کو روشنی کے بادل میں جھلملاتے آنچل میں باندھ کے یوں رکھتی ہو چھپ کے آہیں بھرتی ہو روشنی سے ڈرتی ہو انگنت سوالوں سے ان کہے جوابوں سے بس الجھتی رہتی ہو تم عجیب لڑکی ہو🌹

Jab we met Shahid Kapoor, Kareena Kapoor, Movie Dialogues, Rain Photography, Love Rain, Love Never Fails, Romantic Moments, Film Books, Love Couple

ﺁﺭﺯﻭ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ...... ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﮦ بھیگتی ﯾﻮﻧﮩﯽ.....

Gul Ahmed Summer Embroidered Lawn Dresses Collection consists of best styles & designs of premium & luxury lawn suits for all types & routines! Western Outfits, Indian Outfits, Pakistani Wedding Outfits, Pakistani Dresses, Indian Sarees, New Dress Collection, Summer Collection, Queen Fashion, Lawn Suits

حال دل سب سے چھپانے میں مزہ آتا ہے آپ پوچھیں تو بتانے میں مزہ آتا ہے روشنی بوجھ سی لگتی ہے شب ہجراں میں ہاں مگر دل کو جلانے میں مزہ آتا ہے جس کے کچھ تار الجھ جاتے ہیں دل کی صورت بس اسی ساز پہ گانے میں مزہ آتا ہے جاں بچانے کا تصور بھی برا لگتا ہے عشق میں جان گنوانے میں مزہ آتا ہے یاد کر کر کے وہ گرمی کی بھری دوپہریں پہلی بارش میں نہانے میں مزہ آتا ہے

ہر راہ ہر سو پھیلی خوشبو بارش بادل تم اور میں  کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ تم اور میں 😍 Poetry, Mountains, Nature, Travel, Couple, Quotes, Quotations, Naturaleza, Viajes

ہر راہ ہر سو پھیلی خوشبو بارش بادل تم اور میں کندھا تیرا اور سر میرا پاگل سی چپ تم اور میں 😍

کوئی بارش تھی__ بد گُمانی کی!!!   سارے کاغذ ہی دِل__ کے گَیلے ہُوئے!! Logs, Mary, Twitter, Nature, Painting, Poetry, Google, Collection, Exhibitions

کوئی بارش تھی__ بد گُمانی کی!!! سارے کاغذ ہی دِل__ کے گَیلے ہُوئے!!